تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے
کراچی - شیعہ دہشتگرد تنظیم کالعدم سپاہ محمد کے ٹارگٹ کلر گرفتار
داعش نے جدہ میں غیرمسلموں کے قبرستان پر حملے کی ذمے داری قبول کر لی
جے یو آئی (ف) نے حافظ حسین احمد کو مرکزی ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا
ایران 'زینبیون'ملیشیا کے ذریعے کیسے پاکستان کو بلیک میل کر رہا ہے؟
بھارت میں داڑھی نہ منڈوانے پر مسلمان پولیس افسر معطل
مودی سرکارکے آنے کے بعد بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم اورتعصب کی نئی مثالیں قائم کی جا رہی ہیں،کہیں گائو رکھشا کے نام مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اورکہیں داڑھی رکھنے پر تعصب کی بھینٹ چڑھایا جاتا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع باغپت کے رامالا پولیس اسٹیشن میں مسلمان سب انسپکٹرانتشارعلی کو داڑھی نہ منڈوانے پر معطل کیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) کی جانب سے سب انسپکٹر انتشارعلی پر مسلسل داڑھی منڈوانے کے لیے دباؤ ڈالا جاتا رہا جس کے خلاف انہوں نے 29 نومبر 2019 میں انسپکٹر جنرل (آئی جی) میرٹھ کو ایک خط لکھا اورآئی جی سے داڑھی رکھنے کی اجازت مانگی تھی۔
سب انسپکٹرکی جانب سے لکھے گئے اس خط پر ایک سال گزرنے کے بعد بھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔مسلمان سب انسپکٹرکو داڑھی نہ منڈوانے پر معطل کر دینے کے معاملے پر دارالعلوم دیوبند کی جانب سے احتجاج کیا گیا ہے۔
فرانس میں نامعلوم افراد کا حملہ، جامع مسجد کی سنگین بے حرمتی
پشاور جلسے میں دہشت گردی ہوئی تو وزیر اعظم پرمقدمہ درج کرائیں گے، مولانا عبدالغفورحیدری
کراچی کے قریب 4.6 شدت کا زلزلے