کراچی: علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی
"افسوسناک"
کراچی:ترجمان اہلسنت والجماعت علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب کی والدہ
ماجدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی
نمازجنازہ انشاءاللہ تعالی آج بروزمنگل دن دوبجےقائدآبادایبٹ کمپنی کےسامنےمین روڈپراداکی جاۓگی