Home
»
»
راولپنڈی : شہدا کی نماز جنازہ ادا کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اہل سنت عوام سڑکوں پر نکل آئی ہے
راولپنڈی : شہدا کی نماز جنازہ ادا کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اہل سنت عوام سڑکوں پر نکل آئی ہے
تازہ ترین:
راولپنڈی: حکومت نے سانحہ جامعہ تعلیم القرآن میں شہید افراد کی نماز
جنازہ کی لیاقت باغ میں ادایئگی کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے جس کے بعد
راولپنڈی میں ایک بار پھر حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔نمازِ جنازہ کی ادائیگی
کے لیے آۓ افراد میں اشتعال بڑھ گیا، انتظامیہ کےناروا سلوک پر لوگ کرفیو
توڑ کر باہر نکل آئے۔ ۔
لیاقت باغ کی جانب مارچ جاری ہے جس کے بعد حکومت اور مظاہرین میں تصادم کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔